جب کبھی مڑکے دیکھتا ہوں میں
تم بھی کچھ اجنبی سی لگتی ہو
میں بھی کچھ اجنبی سا لگتا ہوں
جب کبھی مڑکے دیکھتا ہوں میں
تم بھی کچھ اجنبی سی لگتی ہو
میں بھی کچھ اجنبی سا لگتا ہوں
ساتھی ساتھ چلتے چلتے کہی
ہاتھ چھوٹے مگر پتا ہی نہیں
آنسوں سے بھاری سی آنکھوں میں
ڈوبی ڈوبی ہوئی سی لگتی ہو
تم بہت اجنبی سی لگتی ہو
جب کبھی مڑکے دیکھتا ہوں میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.