جب رات نہیں کٹتی
ایک رات نہیں کٹتی
زندگی کیسے کٹیگی
جب رات نہیں کٹتی
ایک رات نہیں کٹتی
زندگی کیسے کٹیگی
جو آگ لگی دل میں
اشقوں نے بجھائی ہیں
جو آگ لگی دل میں
اشقوں نے بجھائی ہیں
اشقوں نے بجھائی ہیں
اشقوں نے جو بھڑکائی
آگ وہ کیسے بجھیگی
جب رات نہیں کٹتی
ایک رات نہیں کٹتی
زندگی کیسے کٹیگی
دے دے کے ہمیں آنسو
یہ دنیا خوشی مانگیڈے دے کے ہمیں آنسو
یہ دنیا خوشی مانگے
یہ دنیا خوشی مانگے
جو شاخ سے ٹوٹی ہو
کلی وہ کیسے کھلیگی
جب رات نہیں کٹتی
ایک رات نہیں کٹتی
زندگی کیسے کٹیگی
آئے درد زارا دم لے
مرنے کی دعا کر لوں
آئے درد زارا دم لے
مرنے کی دعا کر لوں
مرنے کی دعا کر لوں
گر ہم نا مٹ آئے دل
موت پھر کیسے جییگی
جب رات نہیں کٹتی
ایک رات نہیں کٹتی
زندگی کیسے کٹیگی
جب رات نہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.