جب سے نینا یہ لڑے ہیں
تیری راہوں میں کھڑے ہیں
او ہم توہ ہوئے مجبور
ہو بالم پاس رہو یا دور
ہایے جب سے نینا یہ لڑے ہیں
تیری راہوں میں کھڑے ہیں
ہ او ہم توہ ہوئے مجبور
ہو بالم پاس رہو یا دور
جب سے نینا یہ لڑے ہیں
تیری راہوں میں کھڑے ہیں
جات پات ہمنے نہیں دیکھی
اور نا پوچھا ہال
جات پات ہمنے نہیں دیکھی
اور نا پوچھا ہال
نین بچھا کر ہمنے پکڑے
پردیسی کے پاؤںمکو چھوڑکے نا جانا
مکھڑا موڈ کے نا جانا
یہ عرض بڑا منظور
ہو بالم پاس رہو یا دور
جب سے نینا یہ لڑے ہیں
تیری راہوں میں کھڑے ہیں
چاندن مت کی رات ہیں ہستی
تارے ہیں سرگم تارے ہیں سرگم
دونوں نے دونوں کو سمجھا
تم بولی نا ہم تم بولی نا ہم
ہستی آنکھوں میں بےہوشی
ہوٹھو پر خاموشی
ہوگی بات کچھ ضرور
جب سے نینا یہ لڑے ہیں
تیری راہوں میں کھڑے ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.