میں ناچوں تب تلک
تو بولے جب تلک
میں ناچوں تب تلک
تو بولے جب تلک
ہے تھوڑا بیسرا پر دل میں تال ہے
اسکو ہم ناچنے سے ٹوکیں کب تلک
میں ناچوں تب تلک
تو بولے جب تلک
میں ناچوں تب تلک
تو بولے جب تلک
تب تلک جب تلک
تب تلک جب تلک
نچاں آج میں شکر منع کے
سونے یار توں نظریں ملا کے
مینو لوڑ کسے دی کوئی نا
سارے جگ دی لاج بھلا کے
چل بنا کے صوفی
تھوڑی کر لیں بیوقوفی
چولہے میں جائے مترا
دنیا بھر کی مصروفی
پیروں کو پر لگنے سے
روکیں کب تلک
میں ناچوں تب تلک
تو بولے جب تلک
میں ناچوں تب تلک
تو بولے جب تلک
بہکی جوانیاں جیسے بارود ہیں
دیکھیں اٹھتے نہیں ہیں شولے کب تلک
میں ناچوں تب تلک
تو بولے جب تلک
میں ناچوں تب تلک
تو بولے جب تلک
If you enjoyed Jab Talak lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.