جب تیری گلی میں ہم آئے
کچھ ٹوٹے سے ہوئے دل پایے
آگے جو بڑھے دیکھا نا گیا
ایک درد کا مارا ایسا تھا
زخموں کلیجے کو بھر دے
برباد تو ہمکو بھی کردے
برباد تو ہمکو بھی کردے
نازک دل ایک بنوا لے
آ اور مجھے گہیل کر دے
آ اور مجھے گہیل کر دے
آ اور مجھے گہیل کر دے
تو جا نکلے یا جان نکلے
ہم عشق میں مرنا سکھ گئیہم عشق میں مرنا سکھ گئے
ہم عشق میں مرنا سکھ گئے
ہر روزز مرنا الفت میں
جینا نا کہی تل تل کر کے
جینا نا کہی تل تل کر کے
جینا نا کہی تل تل کر کے
آتا چمن جانے نظر
آئے عشق زارا ایک کام تو کر
ہا ایک کام تو کر
ہر پھول میں رکھ دے آنکھ میری
ہر پھول کو میرا دل کر دے
ہر پھول کو میرا دل کر دے
ہر پھول کو میرا دل کر دے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.