او او۔۔حسینہ یہ تیری آنکھیں
او او۔۔لوٹ جاؤں جو یہ چاہیں
لڑتے ہو مجھی سے
مرتے ہو مجھی پے
یہ جو ہیں طریقے
انسے نا بنیگی بات جان لے
کے لوویلی کے ہارٹ سے
دل کو ملاکے کوئی ہمیں سیٹ کردے
کے لوویلی کی ٹرین دی
چین کھینچا کے جب وہ میٹ کردے
یہ ہستی بھی ہیں، اکڑتی بھی ہیں
کے کوئی اسسے فٹ کردے
اوہ لوویلی کی آگ میں برف ملا کے
کوئی اسے سیٹ کردے
کے لوویلی کی ٹرین دی چین کھینچا کے
جب وہ میٹ کردے
بت نوٹ وت یو او…
نا سمجھے تو او۔۔
نا نا۔۔نوٹ وت یو او۔۔
نا سمجھے تو او…
نا نا نا۔۔،
کیسی دیوانی، الٹی کہانی
کی ہو گئی ہیں دوستی نا
سوچا تھا وہاں ہایے
ملتی نا تمسے
ہنستی نا دل سے
کے یہ نیا سفر کبھی
بھولا نا پاؤں ہایے ہایے
توہ بولی کیوں۔۔
آئی’م وت یو…
کے لوویلی کے ہارٹ سے دل کو ملاکے
کوئی تمہے سیٹ کردیکے لوویلی کی ٹرین دی چین کھینچا کے
جب وہ میٹ کردے
بگڑتی بھی ہیں
سمبھلتی بھی ہیں
کے کوئی اسے فٹ کردے
ہاں لوویلی کو یار کے گیت سکھا کے
کوئی اصے ہت کردے
ہو لوویلی کو جھپی سے پپی پے لا کے
جب وہ میٹ کردے
بت نوٹ وت یو…
نا سمجھے تو او۔۔
نا نا نوٹ وت۔۔
لے آئے تمکو اپنے جہاں میں
کے راستے الگ توہ کیا
یہ دل توہ مل گئے ہایے ہایے…
دنیا تمہاری ہمسے جدا ہیں
کے دو گھڑی کے ساتھ میں
ہیں ہاتھ میں یہ ہاتھ ہایے ہایے۔۔
کے لوویلی کے ہونٹھوں پے مشری ملا کے
اسسے چکیٹ کردے
کے لوویلی کے پیار کی چرہیاں اڑا کے
جمبو جیٹ کردے
یہ ہنستی بھی ہیں اکڑتی بھی ہیں
کے کوئی اسسے فٹ کر دے
کے لوویلی کے ہارٹ سے دل کو ملاکے
کوئی ہمیں سیٹ کردے
کے لوویلی کی ٹرین دی چین کھچا کے
جب وہ میٹ کردے
بت نوٹ وت یو۔۔
نا سمجھے تو
ہو ہو ہو…
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.