جبسے پی سنگ نینا لاگے
تبسے نہیں لاگے نین
ہو ہو جن-جن گھڑیاں دن کاتوں میں
جن-جن تارے کاتوں رین
پیا آن سکھی مور نینن میں
پیا آن سکھی مور نینن میں
موری نندیا چرائے گیو
موری نندیا چرائے گیو
میں تو آس بنی ساجن کی
اور ساجن مورا رے
میں تو آس بنی ساجن کی
اور ساجن مورا رے
لاکھ مناؤں پر نہیں منے
اب من مورا ریمور تن من میں ہایے بےدردی
مور تن من میں ہایے بےدردی
کیسا جادو جگایے گیو
کیسا جادو جگایے گیو
کبھی چپ چپ گھونگھٹ کادھوں
کبھی بندیا لگاؤں میں
کبھی چپ چپ گھونگھٹ کادھوں
کبھی بندیا لگاؤں میں
پھر اپنے ہی آپ کو ٹکے شرما جاؤں میں
یہ پیار نیا سنگار نیا
یہ پیار نیا سنگار نیا
موری سدھ بسرایے گیو
موری سدھ بسرایے گیو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.