جہا کامنا کا
تیری بھاونا کا
نہیں مول کوئی
وہ گھر چھوڑ دے
وہ گھر چھوڑ دے
اری او باواری ہو باواری
جہا کامنا کا
تیری بھاونا کا
نہیں مول کوئی
وہ گھر چھوڑ دے
وہ گھر چھوڑ دے
جیسے دیوتا تنے مانا
تجھے اسنے جانا کھلونا
تو اس ناسمجھ کی سمجھ پر
نا رونا نا آنچل بھگونا
جو اپنی نا وہ ڈگر چھوڑ دیڈگر چھوڑ دے
اری او باواری ہو باواری
جو لگتے ہیں امبر سے اونچے
مگر من سے پوری تیری
تو دھرتی پے ہیں تیرا جیون
بھلا انکے سنگ کیسے پیتے
انہے بھاگیہ کے
نام پے چھوڑ دے
مگر چھوڑ دے
جہا کامنا کا
تیری بھاونا کا
نہیں مول کوئی
وہ گھر چھوڑ دے
وہ گھر چھوڑ دے
اری او باواری ہو باواری۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.