Jai Radhe Radhe Lyrics in Urdu جے رادھے رادھے


Jai Radhe Radhe lyrics in Urdu


رک منی کا رنواس کہا
رادھا کے سنگ رس کہا
دھنی ہو بھگوان چھوڑ کے سبکو
آئے غریب کے پاس کہا

جے رادھے رادھے
کرشن کرشن
گووند گوپال بولو رے
جے رادھے رادھے
کرشن کرشن
گووند گوپال بولو رے
رادھے گووند
رادھے گووند گونند
گوپال گوپال
گووند گونند
گووند گوپال بولو رے
جے رادھے رادھے
کرشن کرشن
گووند گوپال بولو رے
رادھے گووند گوپال بولو رے

جو پہناوے وہی پہں نا
جو دیدے سو کھانا جی
جو پہناوے وہی پہں نا
جو دیدے سو کھانا جی
جیسے رکھے ویسے رہنا
گووند کے گن گنا جی
جیسے رکھے جیسے رکھیویسے رہنا
گووند کے گن گنا جی
جے رادھے رادھے
کرشن کرشن
گووند گوپال بولو رے
رادھے گووند گوپال بولو رے

جسکے طرف تو جیت اسی کی
دشمن ہو چاہیں دنیا ساری
جسکے طرف تو جیت اسی کی
دشمن ہو چاہیں دنیا ساری
نردھن کے دھن نربل کے بال
تمہی تو ہووے کرشن مراری
نردھن کے دھن نردھن کے دھن
نربل کے بال
تمہی تو ہووے کرشن مراری
جے رادھے رادھے
کرشن کرشن
گووند گوپال بولو رے
رادھے گووند
رادھے گووند گونند
گوپال گوپال
گووند گوپال بولو رے
جے رادھے رادھے
کرشن کرشن
گووند گوپال بولو رے
رادھے گووند گوپال بولو رے
رادھے گووند گوپال بولو رے۔



Also check out Jai Radhe Radhe lyrics in Hindi and English

Jai Radhe Radhe Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW