بھگوان تمہارے چرنوں میں
ایک آش لگا کر آئی ہوں
دیدے تو دیا کی بھکھا مجھے
آنچل پھیلا کر آئی ہوں
ٹوٹی اگر آشا میری
بدنام ہوگی پوجا تیری
پھر نام لےگا نا تیرا کوئی
او شیو شنکر او پلنہارے
جے شیو شنکر او پلنہارے
آن پڑی ہوں میں دوار تہارے
او شیو شنکر او پلنہارے اوم
ٹوٹی اگر آشا میری
بدنام ہوگی پوجا تیری
پھر نام لےگا نا تیرا کوئی
او شیو شنکر او پلنہارے
جے شیو شنکر او پلنہارے
آن پڑی ہوں میں دوار تہارے
ساگر راستہ دے دیتا ہیں
تو جو چاہیں داتا
ساگر راستہ دے دیتا ہیں
تو جو چاہیں داتا
انہونی کو ہونی کر کے
پل میں تو دکھلاتا
ناتھ میری بھی بگھڑی بنادے
اپنی شکتی کے درشن کرا دے
ٹوٹی اگر آشا میری
بدنام ہوگی پوجا تیری
پھر نام لےگا نا تیرا کوئی
او شیو شنکر او پلنہارے
جے شیو شنکر او پلنہارے
ہو آن پڑی ہوں آن پڑی ہوں
آن پڑی ہوں میں دوار تہارے
او شیو شنکر او پلنہارے
جے شیو شنکر او پلنہارے اوم
خالی ہاتھ نا جاؤنگی میں
تیرہ دوارے آکر
خالی ہاتھ نا جاؤنگی میں
تیرہ دوارے آکر
بجھتے دیپک میں کر دے تو
جیون جیوت اجاگر
کہتی ہیں یہ اسئن کی دھارا
نام لیکے اپنا سہرا
ٹوٹی اگر آشا میری
بدنام ہوگی پوجا تیری
پھر نام لےگا نا تیرا کوئی
او شیو شنکر او پلنہارے
جے شیو شنکر او پلنہارے
ہو آن پڑی ہوں آن پڑی ہوں
آن پڑی ہوں میں دوار تہارے
او شیو شنکر او پلنہارے
جے شیو شنکر او پلنہارے اوم
مورت بانکر تو پتھر کی
آجا اگر بتے گا
مورت بانکر تو پتھر کی
آجا اگر بتے گا
جان اپنی بھی دیدنی
جاگ سارا دیکھیگا
آجا اگر ڈھال جائیگا سورج
پھر نا سویرا لاییگا سورج
ٹوٹی اگر آشا میری
بدنام ہوگی پوجا تیری
پھر نام لےگا نا تیرا کوئی
او شیو شنکر او پلنہارے
جے شیو شنکر او پلنہارے
آن پڑی ہوں میں دوار تہارے
او شیو شنکر او پلنہارے
جے شیو شنکر او پلنہارے اوم۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.