کوئی جدا نا ہو کسی سے کبھی
کوئی باقی نا ہو باتیں انکہیں
جسے چاہے یہ دل
وہ روٹھے اگر
تو منالے اسے جھوٹھا صحیح
جھوٹھا ہی صحیح
میرے لیے تو آجاؤ نا
جیسے ساون پھر سے آتے ہے
تم بھی آؤ نا
جیسے بدل گر کے آتے ہے
تم بھی آؤ نا
جیسے ساون پھر سے آتے ہے
تم بھی آؤ نا
جیسے بدل گر کے آتے ہے
تم بھی آؤ نا
جا رہی میں تیری ہوکے
شکوے سارے کھوکے
سنگ لے چلی ہوں بیتا لمحہ
عادتیں یہ تھی جو میری
ہو گئی ہے ساری تیری
کیسے تو کہےگا کھدکو تنہا
اس بار جب جاؤگے تم
مجھے سنگ لے جاؤ نا
جیسے ساون پھر سے آتے ہے
تم بھی آؤ نا
جیسے گھڑیاں رک جاتی ہے
تم بھی جاؤ نا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.