جلے جلانے والے
ہمکو جیسے موم بتی
جلے جلانے والے
ہمکو جیسے موم بتی
دل ہی دل میں رہے ابلتے
جیسے چائے کی پتی
ارے بھائی دیتوں کی
جیسے چائے کی پتی
ارے بھائی جیسے چائے کی پتی
جلے جلانے والے
ہمکو جیسے موم بتی
جلے جلانے والے
ہمکو جیسے موم بتی
ایک جھلک دکھلا کر ہمکو
چپ کر بیٹھے کونے میں
اجی دو آنے بھر کثر رہی ہیں
اب تو پاگل ہونے میں
سمجھے اپنی پریت وہ مہنگی
جان ہماری سستی
ہا جان ہماری سستی
جلے جلانے والے
ہمکو جیسے موم بتی
جلے جلانے والے
ہمکو جیسے موم بتی
کہڑے انسے جاکے کوئنہی کسی سے ہیتے ہیں
نہیں کسی سے ہیتے ہیں
وہ لیلیٰ کی بیٹی ہیں
تو یہ مجنو کے بیٹے ہیں
تو یہ مجنو کے بیٹے ہیں
یہا بیٹھ کے ایک منٹ میں
کربن کردے ہستی
ہا کربن کردے ہستی
ہا کربن کردے ہستی
ہا کربن کردے ہستی
مارے جلانے والے
جلے جلانے والے
ہمکو جیسے موم بتی
جلے جلانے والے
ہمکو جیسے موم بتی
معصوم ہمارا دل ہیں
جیسے پانچ برس کا بچا
اجی بھولا بھلا سیدھا سدا
پریت میں اپنی سچھا
مت اسکو تڑپا آئے ظالم
رحم تو کر تو رتی
مارے جلانے سادے جلانے
جلے جلانے والے
ہمکو جیسے موم بتی
جلے جلانے والے
ہمکو جیسے موم بتی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.