جلیگا جہاں
صنم چپ رہیے
دیا تمہیں دل
کسی سے مت کہیے
ایسے میں زمانے
کو بتانا نہیں چاہئے
جلیگا جہاں
صنم چپ رہیے
دیا تمہیں دل
کسی سے مت کہیے
ایسے میں زمانے
کو بتانا نہیں چاہئے
جلیگا جہاں
صنم چپ رہیے
تیری جو نظر مل مل کے رکے
ماتھے پے گھٹا کی زلف جھکے
تیری جو نظر
تیری جو نظر مل مل کے رکے
ماتھے پے گھٹا کی زلف جھکے
بجلی دلوں پے ہائے گرے نا کیسے
زلفیں ہٹا کے
مسکانا نہیں چاہئے
جلیگا جہاں صنم چپ رہیے
دیا تمہیں دل کسی سے مت کہیے
ایسے میں زمانے
کو بتانا نہیں چاہئے
جلیگا جہاں صنم چپ رہیے
جتنی لگن الفت کی بڑھےمکھڑے پے رنگت اور چڑھے
جتنی لگن
جتنی لگن الفت کی بڑھے
مکھڑے پے رنگت اور چڑھے
مکھ پے رومال
ذرا گھما نا ایسے
شولے کو ہوا سے
بھڑکانا نہیں چاہئے
جلیگا جہاں صنم چپ رہیے
دیا تمہے دل
کسی سے مت کہیے
ایسے میں زمانے
کو بتانا نہیں چاہئے
جلیگا جہاں
صنم چپ رہیے
تجھ پے جلے کیوں ساری میحفل
جلنے کو ہیں جب تک میرا دل
تجھ پے جلے
تجھ پے جلے کیوں ساری میحفل
جلنے کو ہیں جب تک میرا دل
شمع کا دیوانا
پروانا ہو جیسے
ہم ہیں تو کوئی
پروانا نہیں چاہئے
جلیگا جہاں صنم چپ رہیے
دیا تمہیں دل کسی سے مت کہیے
ایسے میں زمانے
کو بتانا نہیں چاہئے
جلیگا جہاں صنم چپ رہیے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.