جان میری روٹھ گئی جانے کیوں ہمسے
آفت مے آفت مے پڑ گئی جان
جان میری روٹھ گئی جانے کیوں ہمسے
آفت مے آفت مے پڑ گئی جان
ارے لاکھ کاہو ایک نہیں منے قسم سے
آفت مے آفت مے پڑ گئی جان
جان میری روٹھ گئی رے
بن جو شعلہ یا چنگاری
چھوڑو نہیں میں بہہ تمہاری
یا یہ تماشا دیکھیگی دنیا
یا پھر مانو بات ہماری
لڑنا بھی ہیں تمسے
صنم ملانا بھی تمسے
آفت مے آفت مے پڑ گئی جان
او جان میری روٹھ گئی رے
نک پیہ غصہ آنکھوں مے مستی
تھوڑی گرجتی تھوڑی برستی
نک پیہ غصہ آنکھوں مے مستی
تھوڑی گرجتی تھوڑی برستی
چوم نا لے کوئی ایسی ادا کے
ہونٹھوں سے چپ ہیں آنکھوں سے ہستی
پیچھے ہی پڑ جائے بچو
پیچھے ہی پڑ جائے بچو
ایسے صنم سے
آفت مے آفت مے
پڑ گئی جان او لاکھ کاہو
ایک نہیں منے قسم سے
آفت مے ہے ہے آفت مے
پڑ گئی جان جان میری
من گئی من گئی جانو
آفت سے ہوئے ہوئے آفت سے
بچ گئی جان جان میری من گئی رے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.