جنا تھا ہم سے دور
بہانے بنا لیے
اب تم نے کتنی دور
ٹھکانے بنا لیے
جانا تھا ہمسے دور
رخصت کے وقت تمنے
جو آنسو ہمیں دیے
ان آنسؤں سے ہمنے
فسانے بنا لیے
اب تم نے کتنی دور
ٹھکانے بنا لیے
جانا تھا ہمسے دور
دل کو ملے جو داغ
جگر کو ملے جو درد
ان دولتوں سے ہمنے
کھزانے بنا لیے
اب تم نے کتنی دور
ٹھکانے بنا لیے
جانا تھا ہمسے دور
بہانے بنا لیے
اب تمنے کتنی دور
ٹھکانے بنا لیے
جانا تھا ہمسے دور۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.