جنم جنم
میرے صنم بدن میرا
بندھ رہے تیری سانسوں کی ڈور سے
جنم جنم
میرے صنم بدن میرا
بندھ رہے تیری سانسوں کی ڈور سے
جنم جنم میرے صنم
ٹھہر کبھی ہم نا ٹھہرے
منزل سے پہلے کبھی
آؤ کے ہم کھل کے برسے
پیاسی ہیں دل کی جمی
ان لبوں سے اور
آگے ہمکو جانا نہیں
جنم جنمرے صنم بدن میرا
بندھ رہے تیری سانسوں کی ڈور سے
جنم جنم میرے صنم
بچھڑے کبھی ہم نا بچھڑے
ساتھ رہے ہر قدم
بدلے جہا ہم نا بدلے
پیار کبھی ہو نا کم
اس جنم میں اس قسم کو
بھول پایے نا ہم
جنم جنم
میرے صنم بدن میرا
بندھ رہے تیری سانسوں کی ڈور سے
جنم جنم میرے صنم۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.