جنم جنم جو ساتھ Janam Janam Jo Saath Lyrics in Urdu

جنم جنم جو ساتھ Janam Janam Jo Saath Song Lyrics in Urdu

Janam Janam Jo Saath lyrics in Urdu


جنم جنم جو ساتھ نبھائے
ایک ایسا بندھن بن جاؤ
میں بن جاؤں پیار بھارا دل
میں بن جاؤں پیار بھارا دل
تم دل کی دھڑکن بن جاؤ
تم دل کی دھڑکن بن جاؤ
جنم جنم جو ساتھ نبھائے
ایک ایسا بندھن بن جاؤ
میں بن جاؤں پیار بھارا دل
تم دل کی دھڑکن بن جاؤ
تم دل کی دھڑکن بن جاؤ

جب جب دیکھوں تمکو دیکھوں
یوں بس جاؤ آنکھوں میں
یوں بس جاؤ آنکھوں میں
جب جب دیکھوں تمکو دیکھوں
یوں بس جاؤ آنکھوں میں
میں چہرا بن جاؤں تمہارا
ہو میں چہرا بن جاؤں تمہارا
تم میرا درپن بن جاوتم میرا درپن بن جاؤ
جنم جنم جو ساتھ نبھائے
ایک ایسا بندھن بن جاؤ
ایک ایسا بندھن بن جاؤ

ایک دوجے میں آؤ چلو ہم
ایسے آج سما جائیں
ایسے آج سما جائیں
ایک دوجے میں آؤ چلو
ہم ایسے آج سما جائیں
میں بن جاؤں سانس تمہاری
ہو میں بن جاؤں سانس تمہاری
تم میرا جیون بن جاؤ
تم میرا جیون بن جاؤ
جنم جنم جو ساتھ نبھائے
ایک ایسا بندھن بن جاؤ
میں بن جاؤں پیار بھارا دل
میں بن جاؤں پیار بھارا دل
تم دل کی دھڑکن بن جاؤ
تم دل کی دھڑکن بن جاؤ۔



Also check out Janam Janam Jo Saath lyrics in Hindi and English

Janam Janam Jo Saath Music Video


If you enjoyed Janam Janam Jo Saath lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.