جنگل میں ایک شیر سویا تھا
میٹھے کھابوں میں سویا تھا
شیر کی پیٹھ پر چوہا آیا
کٹ کٹ کچھ شور مچایا
جاگا شیر اسکو غصہ آیا
چیکھا چلایا گھرایا
چوہا گھبرایا تھار تھار یا
اسکو توڈا شو شو آیا
پھر کیا ہوا شنکر بھییا
شیر کی آنکھیں دیکھی جھالتی
چوہا چو چو چو چو بولا
شیر جی معاف کروں میری غلطی
غسین میں وہ اور چلایا
ابھی ابھی تجھے کھا جاؤنگا
کچا تجھے چبا جاؤنگا
چوہا ہاتھ جھوڑ کے بولا
میرا بجھن تو ہیں ایک تولا
پورا ہرن بھی آپکو کم ہیں
کیسے بجھیگا بھوکھ کا شعلہ
معاف کیا تو بچ جاؤنگا
آپکے کام کبھی آؤنگا
شیر غصے سے پھر گھرایا
چوہا شیر کے کام آییگا
مجھ پے یہ الزام آییگا
تھار تھار تھار تھارایا
آنکھ میں اسکے پانی آیا
میں اپنے بچو کا دیوانا
سوئے دھ آپ نا میںنے جانا
دھند نے نکلا تھا کچھ کھانا
بچے بھوکھے مار جائینگے
چھوٹے ہیں کیسے جی پایینگے
مجھ پر توڈا ٹارس تو کھائو
شیر کو اس پر ٹارس آیا
بولا معاف کیا تم جاؤ
چوہا فودک فودک کر بھاگا
شیر کے دل میں گھمنڈ جاگا
اتنے میں ایک آیا شکاری
جانوراں کا تھا وایپاری
اسنے جھال کچھ ایسا پھیکا
شیر نے خود کو جھال میں دیکھاسنے پورا جھور لگایا
پر وہ جھال کو توڑ نا پایا
اچھلا تڑپا اور گھرایا
اچھلا تڑپا اور گھرایا
سنکے جیسے وہیں چوہا آیا
شیر سے بولا مت گھبھرنا
میرا کام ہیں تمہیں چھڑنا
مت گھبھرانا مت گھبھرانا
دانت ہیں جیسے میٹھی عاری
کاٹ تے رکھ دے پربت بھاری
چوہیں نے کمال دکھایا
کاٹ کے جھال کو شیر کو چھڑایا
اپنے جو آزاد جو پایا
شیر نے چوہیں کو دوست بنایا
مستی میں وہ ناچا خدا
اور فاعلم کا گھان گایا
بہوت شکریا بڑی مہربانی
میری زندگی میں حضور
آپ آئے بہوت شکریا
اس لیے بچو کسی نے کہا ہیں
چھوٹو کو چھوٹا مت جانو
مت سمجھو بیکار
سوئی جہاں پر کام آئے
وہاں پر کیا کریگی تلوار
واہ سنکر بھییا واہ
ارے چھوٹو کو چھوٹا مت جانو
مت سمجھو بیکار
سوئی جہاں پر کام آئے
وہاں پر کیا کریگی تلوار
نفرت نہیں کسی سے کرنا
کرنا سبسے پیار پیار پیار۔۔
پیار سے بڑا نا کوئی دھرم ہیں
پیار ہی ہمکو پیارا
چلو بچو تم بھی گاؤنا
پیار سے بڑا نا کوئی دھرم ہیں
پیار ہی ہمکو پیارا
پیار سے بڑا نا کوئی دھرم ہیں
پیار ہی ہمکو پیارا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.