جیون بین مدھر نا
باجے جھوٹھے پڑھ گئے تار
بگڑے کاتھ سے کام بنے
کیا میگھ بجے نا ملہار
بگڑے کاتھ سے کام بنے
کیا میگھ بجے نا ملہار
پنچم چھیڑو مادھیم
بولی کھراج بنے گندھار
پنچم چھیڑو مادھیم
بولی کھراج بنے گندھار
بین کے جھوٹھے پڑھ گئے تار
جیون بیں مدھر نا
باجے جھوٹھے پڑھ گئے تار
بیں کے جھوٹھے پڑھ گئے تار
ان تاروں کو کھولو ان
ترابھو کو پھینکو پھینکتم تار نئی تربھے ہو
تب ہو نیا شرنگار
اس تربھے سے جو سر
بولی گونج اٹھے سنسار
بیں کے جھوٹھے پڑھ گئے تار
جیون بیں مدھر نا
باجے جھوٹھے پڑھ گئے تار
بیں کے جھوٹھے پڑھ گئے تار
بجانے کو ہیں گونج ناگاڑا
ہونا ہیں سبسے چھٹکارا
بجانے کو ہیں گونج ناگاڑا
ہونا ہیں سبسے چھٹکارا
اپنا جو ہیں اسے سمجھ لو
وہ بھی نہیں ہمارا
اپنا جو ہیں اسے سمجھ لو
وہ بھی نہیں ہمارا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.