جیون کی بینا کا تار بولی
سانسوں میں سر کا سنگار بولی
ہردیہ کی دھڑکن میں پیار بولی
جانے کیا بولی کیا بولی
کیا بولی کیا بولی
او جانے کیا بولی
کیا بولی کیا بولی
کسنے سناکے سریلے سی تان
میرے کانوں میں رس دیا گھول رے
کسکی رسیلی ترنگوں نے میرے
دل کو کیا دانواڈول رے
دل کو کیا دانواڈول رے
من کے چمن کی بہار بولی
کوئل کی میٹھی پکار بولی
جھانجھر کی جھن جھن جھنکار بولیو جانے کیا بولی
کیا بولی کیا بولی
او جانے کیا بولی
کیا بولی کیا بولی
ساگر کی لہرے سنایے رے
سرگم بادل کا رنگ ہوا لال رے
کیسا یہ گیت آج گایا گگن نے
دھرتی بھی دینے لگی تال رے
دھرتی بھی دینے لگی تال رے
چندا کی کرنوں کا ہار بولی
اتلاتے جھرنوں کی دھار بولی
من کا پپیہا بار بار بولی
او جانے کیا بولی کیا بولی کیا بولی
او جانے کیا بولی کیا بولی کیا بولی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.