جیون پتھ میں موڈ ہیں کتنے
کتنے ہیں دوراہیں
کونسی راہ کو چھوڑے راہی
کس راہ جانا چاہیں
کونسے راستے اپنے ہیں اور
کونسے ہیں بیگانے
کوئی نہیں یہ جانے
جیون پتھ میں موڈ ہیں کتنے
کتنے ہیں دوراہیں
کونسی راہ کو چھوڑے راہی
کس راہ جانا چاہیں
زنگ لگی ہیں کچھ زنجیریں
کائی لگی کچھ دیواریں
زنجیروں میں قیدی سپنے
دیواروں پے سر مارے
پھول سا ہر دل کیسے پتھر
سے کچلا دنیا نے
کوئی نہیں یہ جانے
جیون پتھ میں موڈ ہیں کتنے
کتنے ہیں دوراہینکونسی راہ کو چھوڑے راہی
کس راہ جانا چاہیں
کتنے بھی ہو گہرے اندھیرے
کوئی کرن پھوٹیگی
اب نا آشا ہر بندھن سے
ایک دن تو چھوٹیگی
نئی امنگیں آییگی من کا
سنسار سجانے
کوئی نہیں یہ جانے
جیون پتھ میں موڈ ہیں کتنے
کتنے ہیں دوراہیں
کونسی راہ کو چھوڑے راہی
کس راہ جانا چاہیں
کونسے راستے اپنے ہیں اور
کونسے ہیں بیگانے
کوئی نہیں یہ جانے
کوئی نہیں یہ جانے
کوئی نہیں یہ جانے
کوئی نہیں یہ جانے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.