آ آ آ آ
آ آ آ
جھانن جھانجھنا کے اپنی پائل
چلی میں آج مت پوچھو کہاں
جھانن جھانجھنا کے اپنی پائل
چلی میں آج مت پوچھو کہاں
جھانن جھانجھنا کے اپنی پائل
چلی میں آج مت پوچھو کہاں
چھم چھم اپنی ڈگر چلونگی
چھم چھم اپنی ڈگر چلونگی
تم گروگے میں نا رکونگی
میں ساگر کی چنچل ندیا
بندھ کے رہی نا بندھ کے رہونگی
جھانن جھانجھنا کے اپنی پائل
چلی میں آج مت پوچھو کہاں
جھانن جھانجھنا کے اپنی پائل
چلی میں آج مت پوچھو کہاں
اپنی امنگوں میں لہراؤں
اپنی امنگوں میں لہراؤں
جیت کسی کے بانتی جاؤں
دھرتی کو باہوں میں بھر لوں
جھوم کے امبر پے چھاں جاؤں
جھانن جھانجھنا کے اپنی پائل
چلی میں آج مت پوچھو کہاں
جھانن جھانجھنا کے اپنی پائل
چلی میں آج مت پوچھو کہاں
راہ میں کھو کر میں اپنے کو
راہ میں کھو کر میں اپنے کو
کھوج رہی ہوں اس سپنے کو
ترس گئے ہیں نین ہمارے
جسکو پلکوں میں رکھنے کو
جھانن جھانجھنا کے اپنی پائل
چلی میں آج مت پوچھو کہاں
جھانن جھانجھنا کے اپنی پائل
چلی میں آج مت پوچھو کہاں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.