جھیل مل تارے کرے اشارے سو جا
سو جا، سو جا راج دلارے
بن البیلی نار نویلی نندیا
نندیا آئی نین دواریں
مطلب کی آندھی یہ دنیا
مطلب کی آندھی یہ دنیا
کیسے ہمیں پہچاننے
کیسے ہمیں پہچاننے
دل کے ٹکڑے میرے دل کے،
درد کو تو ہی جانے
درد کو تو ہی جانے
سب کوئی سوئے پر ہم رویے
جاگی جاگی جاگی گم کے مارے
سدار سپنے دیکھ مگرتو موہ نا کر سپنو سے
سدار سپنے دیکھ مگر
تو موہ نا کر سپنو سے
روز بدلتی ہیں یہ دنیا
آس نا کر اپنو سے
آس نا کر اپنو سے
دھوپ چھوں کا کھیل یہ دنیا
سکھ دکھ آس نراشا
سکھ دکھ آس نراشا
تیرہ اگن ایک چاند ایک تارہ
تیرہ اگن ایک چاند ایک تارہ
اکھیاں چمکے آشا
اکھیاں چمکے آشا
ڈھال جائیگی رات اندھیری
ہوگے، ہوگے سونے کے دن سارے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.