جھولا جھول جھولا جھول
میرے پیارے جھولا جھول
میرے پیارے آنکھ کے تارے
جھولا جھول
پالو میں لپٹا
دھڑکن سنے
ڈھک ڈھک کرتی
ندیا آئے جھولا جھولمرے پیارے آنکھ کے تارے
تجھ کو سلاؤں میں
جھولا جھول
بہتی یادیں جو جھلکائیں
آنکھیں ہیں کے بہتی جائیں
جھولا جھول رات
کو اب سویرا نہیں ہیں
جو ہیں سو اب بسیرا یہیں ہیں۔
If you enjoyed Jhoola Jhool lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.