جھولے کے سنگ جھولو
جھولو میرے من
جھولے کے سنگ جھولو
جھولو میرے من
تم آج خوشی سے پھولو
پھولو میرے من
تم آج خوشی سے پھولو
پھولو میرے من
جھولے کے سنگ جھولو
جھولو میرے من
دیکھو پھولو کے سنگ
جھولے سورج کرن
ڈالی ڈالی پے جھول رہا
چنچل پون
جھولے سارا مدھوبن
جھولے سارا مدھوبن
جھولے کے سنگ جھولو
جھولے کے سنگ جھولو
جھولو میرے من
کہی دور کہی دور
میرے الجھے نین
کہی دور کہی دور
میرے الجھے نین
من سلجھایے پر
نہیں سلجھے نین
من سلجھایے پرنہی سلجھے نین
مجھے آتی ہیں یاد
کسی کی چھاں چھاں
مجھے آتی ہیں یاد
کسی کی چھاں چھاں
جھولے کے سنگ جھولو
جھولے کے سنگ جھولو
جھولو میرے من
انکے نینو سے مل
گئے میرے نین
کسی آشا سے کھل
گئے میرے نین
انکے نینو سے مل
گئے میرے نین
کسی آشا سے کھل
گئے میرے نین
جادو سا کر گئے
پیاری چتون
جادو سا کر گئے
پیاری چتون
جھولے کے سنگ جھولو
جھولے کے سنگ جھولو
جھولے کے سنگ جھولو
جھولو میرے من
تم آج خوشی سے پھولو
پھولو میرے من۔
If you enjoyed Jhoole Ke Sang lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.