جھوم بندیا، جھوم کجرا،
جھوم بچھوا، جھوم کنگنا
جھوم بندیا، جھوم کجرا،
جھوم بچھوا، جھوم کنگنا
ہو برسو سے تھا میرے
من کا جو سپنا،
وہی ملا مجھکو سجنا
جھوم بندیا، جھوم کجرا،
جھوم بچھوا، جھوم کنگنا
ہو برسو سے تھا میرے
من کا جو سپنا،
وہی ملا مجھکو سجنا
کب کیا ہوا کیسے ہوا
میرے سوا کسکو پتا
دھین طاک دھین، طاک دھین،
دھین طاک دھین
کب کیا ہوا کیسے ہوا
میرے سوا کسکو پتا
ہو کھینچے ہوا کاہے
آنچل میرا،
پوچھے گھٹا بولی کیا ہوا
ارے بولو میں بولو توہ بولو بھی کیا،
یہ ہیں نشہ پیار کا
جھوم بندیا، جھوم کجرا،
جھوم بچھوا، جھوم کنگنا
ہو برسو سے تھا میرے
من کا جو سپنا،
وہی ملا مجھکو سجنا
جھانجھر یہ کیا گانے لگی،
مجھکو شرم آنے لگجھانجھر یہ کیا گانے لگی،
مجھکو شرم آنے لگی
ہاں بن پنکھ میں کہاں اڑنے لگی
او سانسوں میں یہ کیسی ہلچل مچی
ارے میں ہوں وہیں یا کوئی دوسری،
حالت یہ کیا ہو گئی
جھوم بندیا، جھوم کجرا،
جھوم بچھوا، جھوم کنگنا
ہو برسو سے تھا میرے
من کا جو سپنا،
وہی ملا مجھکو سجنا
لا لا لا لا لا
ہو مل جائیگا جب وہ پیا،
لگتا ہیں در پھر ہوگا کیا
ہو مل جائیگا جب وہ پیا،
لگتا ہیں در پھر ہوگا کیا
ہو دیکھیگا وہ شرماؤنگی میں،
ہائے لاج سے مار جاؤنگی میں
چھیڑیگا وہ کہاں جاؤنگی میں،
کسکو بلاؤنگی میں
جھوم بندیا، جھوم کجرا،
جھوم بچھوا، جھوم کنگنا
ہو برسو سے تھا میرے
من کا جو سپنا،
وہی ملا مجھکو سجنا
ہو برسو سے تھا میرے
من کا جو سپنا،
وہی ملا مجھکو سجنا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.