جھوم لے بابا جھوم لے
جھوم لے بابا جھوم لے
پیار کرنے آیا ہو
دل دیوانا لایا ہو
دیکھنا سوچنا،
آکے میری باہوں مے
جانے جانا، جھوم لے
جھوم لے بابا جھوم لے
ناچ لے رے بابا ناچ لے
جھوم لے رے بابا جھوم لے
پیار کرنے آئی ہو
دل دیوانا لایی ہو
دیکھنا سوچنا،
آکے میری باہوں مے
جانے جانا، جھوم لے
جھوم لے رے بابا ناچ لے
ناچ لے رے بابا جھوم لے
جھوم لے رے بابا جھوم لے
ایک تلاش تھی جس کی پیاس تھی
وہ گھڑی سہانی آگئی
پھر وہی سما پھر وہی جگہ
پھر وہی کہانی آگئی
راج وہ کھول دے
یہ بتا وہ کون ہیں
کون ہیں کون ہیں
وہ کون ہیں کون ہیں
وہ کون ہیں کون ہیوہ کون ہیں
تھا ہسی ایک سہر
جسمیں تھا میرا گھر
ایک دن جانے جا
آئی ناگین واہا
دولت کے ڈھیر پر
تھی بس اسکی نظر
ہمنے پوجا اسے
اسنے لوٹا ہمیں
کیا ستم گر ہیں وہ
ایک پٹھت ہیں وہ
اپنا بنا کے
اپنو نے ہی تو
ہمکو دغا دیا
سپنو کے گھر کو
من کے ناگر کو
پل مے جلا دیا
ہر خوشی چھین لی
زندگی چھین لی
سیر جھکایے ہوے
مہ چھپایے ہوے
ہو قیامت کھڑی
سمنے ہیں کھڑی
سمنے ہیں کھڑی
سمنے ہیں کھڑی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.