جھوٹ بولی کوا کاتے
کالے کووے سے دریو
میں میکے چلی جاؤنگی
تم دیکھتے رہیو
ارے جھوٹ بولی
جھوٹ بولی کوا کاتے
کالے کووے سے دریو
میں میکے چلی جاؤنگی
تم دیکھتے رہیو
ارے جھوٹ بولی
جھوٹ بولی کوا کاتے
کالے کووے سے دریو
میں میکے چلی جاؤنگی
تم دیکھتے رہیو
میں میکے چلی جاؤنگی
تم دیکھتے رہیو
تو میکے چلی جائیگی
میں ڈنڈا لیکر آؤنگا
میں ڈنڈا لیکر آؤنگا
تو ڈنڈا لیکر آییگا
میں کئے میں گر جاؤنگی
میں کئے میں گر جاؤنگی
میں رسی سے کھینچواؤنگا
میں پیڑ پے چڑھ جاؤنگی
میں عاری سے کٹواؤنگا
پیار کرے عاری چلوائے
ایسے عاشق سے دریو
میں میکے چلی جاؤنگی
تم دیکھتے رہیو
میں میکے چلی جاؤنگی
تم دیکھتے رہیو
ارے جھوٹ بولی کوا کاتے
کالے کووے سے دریومیں میکے چلی جاؤنگی
تم دیکھتے رہیو
میں میکے چلی جاؤنگی
تم دیکھتے رہیو
تم میکے چلی جائیگی
میں دوجا بیاہ رچاؤنگا
میں دوجا بیاہ رچاؤنگا
تو دوجا بیاہ رچائیگا
ہایے میری سوتن لاییگا
میں میکے نہیں جاؤنگی
میں میکے نہیں جاؤنگی
میں میکے نہیں جاؤنگی رے
میکے نہیں جاؤنگی
ارے تیرہ سڑکے جاؤنگی رے
میکے نہیں جاؤنگی
میں ساتوں وچن نبھاؤنگی
ارے میکے نہیں جاؤنگی
میں میکے نہیں جاؤنگی
میں میکے نہیں جاؤنگی
جھوٹ بولی کوا کاتے
کالے کووے سے دریو
میں تیری سوتن لاؤنگا
تم دیکھتی رہیو
میں تیری سوتن لاؤنگا
تم دیکھتی رہیو
جھوٹ بولی کوا کاتے
کالے کووے سے دریو
میں میکے نہیں جاؤنگی
تم دیکھتے رہیو
میں میکے نہیں جاؤنگی
تم دیکھتے رہیو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.