Jhuki Jhuki Pyar Ki Nazar Lyrics in Urdu جھکی جھکی پیار کی نظر


Jhuki Jhuki Pyar Ki Nazar lyrics in Urdu


جھکی جھکی پیار کی نظر
دیکھیں انہے دل مے جھوم کر
جھکی جھکی پیار کی نظر
دیکھیں انہے دل مے جھوم کر
گوری زارا دیکھ لو ادھر
اجی ہمیں مل گئی خبر
گوری زارا دیکھ لو ادھر
اجی ہمیں مل گئی خبر

جو بات ہیں خوشی کی
وہ بات کچھ نا پوچھو
ہیں رت آنے والی وہ
رت کچھ نا پوچھو
بانکے چندا پیار کا
پھندا دل پے ڈالا رے
جھکی جھکی پیار کی نظر
دیکھیں انہے دل مے جھوم کر
گوری زارا دیکھ لو ادھر
اجی ہمیں مل گئی خبر

آج تو تمہارے
ہیں گل بھی گلابی
دیکھو تم نا دینا
بہاروں کو شربی
آج تو تمہارے
ہیں گل بھی گلابی
دیکھو تم نا دینابہاروں کو شربی
لہرے دیکھو دل
لہرایے جھومے جو رے
لہرے دیکھو دل
لہرایے جھومے جو رے
جھکی جھکی پیار کی نظر
دیکھیں انہے دل مے جھوم کر
گوری زارا دیکھ لو ادھر
اجی ہمیں مل گئی خبر

اچھا اب میں جانی
یہ باتو کے اشارے
پھول کھیلنے والے
کھلینگے پیارے پیارے
اچھا اب میں جانی
یہ باتو کے اشارے
پھول کھیلنے والے
کھلینگے پیارے پیارے
او البیلی مست سہیلی
چپ بھی ہوجا رے
او البیلی مست سہیلی
چپ بھی ہوجا رے
جھکی جھکی پیار کی نظر
دیکھیں انہے دل مے جھوم کر
گوری زارا دیکھ لو ادھر
اجی ہمیں مل گئی خبر۔



Also check out Jhuki Jhuki Pyar Ki Nazar lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW