مرتے کو مارے دنیا
واہ ری دنیا واہ ری دنیا
اکڑے کمزورو کے آگے
طاقت والوں سے یہ بھاگے
جھکتی ہیں دنیا
جھکنے والا چاہئے
جھکتی ہیں دنیا
جھکنے والا چاہئے
جھکتی ہیں دنیا
جھکنے والا چاہئے
جھکنے والا چاہئے
جھکتی ہیں دنیا
جھکنے والا چاہئے
جھکتی ہیں دنیا
جھکنے والا چاہئے
جھکنے والا چاہئے
جھکنے والا چاہئے
پیو دودھ کھائو گھی
دنیا کریگی جی جی جی
پیو دودھ کھائو گھی
دنیا کریگی جی جی جی
طاقت والوں کی جے ہوگی
اور کمزورو کی پی پی پی
پی پی پی
جلتی ہیں دنیا
جلانے والا چاہئے
جلتی ہیں دنیا
جلانے والا چاہئے
جلتی ہیں دنیا
جلانے والا چاہئے
جلانے والا چاہئے
جھکتی ہیں دنیا
جھکانے والا چاہئے
جھکتی ہیں دنیا
جھکانے والا چاہئے
جھکانے والا چاہئے
جھکانے والا چاہئے
شرمتی ہو یا بیگم
ایک جان اور سو سو گھوم
شرمتی ہو یا بیگم
ایک جان اور سو سو گھوم
اورت کو کمزور نا
سمجھو مردو سیکس بات مے کم
ڈرتی ہیں دنیا
ڈرانے والا چاہئے
ڈرتی ہیں دنیا
ڈرانے والا چاہئے
ڈرتی ہیں دنیا
ڈرانے والا چاہئے
ڈرانے والا چاہئے
جھکتی ہیں دنیا
جھکانے والا چاہئے
جھکتی ہیں دنیا
جھکانے والا چاہئے
جھکانے والا چاہئے
جھکانے والا چاہئے
ساری دنیا کے کمزورو
چاہیں کالو چاہیں گورو
ساری دنیا کے کمزورو
چاہیں کالو چاہیں گورو
مارو ایسا دھوبی پٹڑا
دشمن کا ہو جائے رگڑا
مارو ایسا دھوبی پٹڑا
دشمن کا ہو جائے رگڑا
دبتی ہیں دنیا
دبانے والا چاہئے
دبتی ہیں دنیا
دبانے والا چاہئے
دبتی ہیں دنیا
دبانے والا چاہئے
دبانے والا چاہئے
جھکتی ہیں دنیا
جھکانے والا چاہئے
جلتی ہیں دنیا
جلانے والا چاہئے
ڈرتی ہیں دنیا
ڈرانے والا چاہئے
دبتی ہیں دنیا
دبانے والا چاہئے
جھکتی ہیں دنیا
جھکانے والا چاہئے
جھکانے والا چاہئے
جھکانے والا چاہئے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.