جند لے گیا وہ دل کا جانی
یہ بت بےجان رہ گیا
جند لے گیا جند لے گیا
وہ دل کا جانی جند لے گیا
وہ دل کا جانی
یہ بت بےجان رہ گیا
یہ بت بےجان رہ گیا
جند لے گیا
مہمان چلا گیا گھر سے
یہ خالی مکان رہ گیا
جند لے گیا وہ دل کا جانی
یہ بت بےجان رہ گیا
جند لے گیا
کھابوں سی تکڑیریں
کھابوں سی تکڑیریں
کب بنتی ہیں
پانی پے تسبیرے
پانی پے تسبیرے
کب بنتی ہیں
نا رنگ رہا کوئی باقی نا کوئی
نشان رہ گیا جند لے گیا
جند لے گیا وہ دل کا جانی
یہ بت بےجان رہ گیا
جند لے گیاس آندھی کا اس طوفان کا
زور کسی کو یاد نہیں ہیں
آئی تھی ایک روز قیامت اور
کسی کو یاد نہیں ہیں
بس ایک میرا دل ٹوٹا یہ
سارا جہا رہ گیا جند لے گیا
جند لے گیا وہ دل کا جانی
یہ بت بےجان رہ گیا جند لے گیا
اپنے زخموں اپنے صدموں سے
میں کتنی شرمندا ہوں
کیا کارن ہیں کیا ہیں سبب جو
آج بھی اب بھی میں زندہ ہوں
لگتا ہیں کے میرا باقی کوئی
امتیہان رہ گیا جند لے گیا
جند لے گیا وہ دل کا جانی
یہ بت بےجان رہ گیا
جند لے گیا
مہمان چلا گیا گھر سے
یہ خالی مکان رہ گیا
جند لے گیا وہ دل کا جانی
یہ بت بےجان رہ گیا
جند لے گیا
جند لے گیا جند لے گیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.