آئے گل ای نوبہر جھوم Aye Gul E Naubahar Jhoom Lyrics in Urdu
جنہے کرنا تھا دل آباد اپنا
وہ ہی چلے آج برباد ہو کر
جنہے تھی تلاش مسرتوں کی
لوٹ چلے ہیں آج ناشاد ہو کر
آج حسن کے رگی آشیاں کو
ضعلیم عشق نے لوٹا سید ہو کر
ایک سینے سے لگا بربادیوں کے
ایک خوش ہیں آج آباد ہو کر
ایک ڈولی میں بیٹھی سہاگ لیکر
ایک جاتی ہیں زیر ای زمی دیکھو
کمکھب کے پہنے لیباس ایک نے
اور ایک ہیں کھکناشی دیکھو
جسکی لاش پے کوئی نا رویے آکر
یہی ہیں وہ ماہ ای ذبی دیکھو
ایک تہنی کے دونوں ہیں پھول لیکن
ایک مراجھایا ہیں ایک ہیں خون دیکھو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.