جیو کے ایک سال اور بڑھا ہیں
جیون کی ایک شام اور کھلی
جھوم کے ناچو کے محفل میں
ایک شامہ آج اور جلی
بجے پھر گھنگھرو
پھر وہی میں وہی تو
بجے پھر گھنگھرو
پھر وہی میں وہی تو
جیو کے ایک سال اور بڑھا ہیں
جیون کی ایک شام اور کھلی
جھوم کے ناچو کے محفل میں
ایک شامہ آج اور جلی
بجے پھر گھنگھرو
پھر وہی میں وہی تو
بجے پھر گھنگھرو
پھر وہی میں وہی تو
ممتا کی تصویر ہیں
میری تو تقدیر ہیں
پیاری پیاری بھابھی میری
کرے تو پسند
تو میری بھی امنگ ہیں
بنو دیورانی تیری
کرے تو پسند
تو میری بھی امنگ ہیں
بنو دیورانی تیری
بجے پھر گھنگھروپر وہی میں وہی تو
بجے پھر گھنگھرو
پھر وہی میں وہی تو
آیا ہو میں دور سے
دیکھو نینا پھیر کے
دل کو میرے توڑو نہیں
بن جاؤنگی میں تیری
لیکن ایک شرط ہیں
بییا میری چھوڑو نہیں
آیا ہوں میں دور سے
دیکھو نینا پھیر کے
دل کو میرے توڑو نہیں
بن جاؤنگی میں تیری
لیکن ایک شرط ہیں
بییا میری چھوڑو نہیں
بجے پھر گھنگھرو
پھر وہی میں وہی تو
بجے پھر گھنگھرو
پھر وہی میں وہی تو
جیو کے ایک سال اور بڑھا ہیں
جیون کی ایک شام اور کھلی
جھوم کے ناچو کے محفل میں
ایک شامہ آج اور جلی
بجے پھر گھنگھرو
پھر وہی میں وہی تو
بجے پھر گھنگھرو
پھر وہی میں وہی تو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.