جیو تو ایسے جیو جیسے
سب تمہارا ہیں
جیو تو ایسے جیو جیسے
سب تمہارا ہیں
مارو تو ایسے کی جیسے
تمہارا کچھ بھی نہیں
جیو تو ایسے جیو جیسے
سب تمہارا ہیں
جیو تو ایسے جیو
یہ ایک راج ہیں کی دنیا
نا جسکو جان سکی
یہی وہ راج جو
زندگی سے حاصل ہیں
تمہی کہو یہ راج
تمہے کیسے سمجھاؤں
کے زندگی کی گھٹن
زندگی کی قاتل ہیں
ہر ایک نگاہ کو یہ
قدرت کا اشارہ ہیں
جیو تو ایسے جیو
جہاں مے آ کے جہاں
سے کھیچے کھیچے نا رہو
وہ زندگی ہی نہجس مے آس بجھ جائے
کوئی بھی پیاس دبائے
سے دب نہیں سکتی
اسی سے چین ملےگا
کی پیاس بجھ جائے
یہ کہکے مڑتا ہوا
زندگی کا دھارا ہیں
جیو تو ایسے جیو
یہ آسمان یہ زمین
یہ فضا یہ نظارے
جیو تو ایسے جیو جیسے
سب تمہارا ہیں
جیو تو ایسے جیو
ترس رہے ہیں تمہاری
ایک نظر کے لیے
نظر چرا کے ہر ایک
شائی کو یوں نا ٹھکراؤ
کوئی شریک ای سفر
دھند لو سفر کے لیے
بہت قریب سے میںنے
تمہے پکارا ہیں
جیو تو ایسے جیو
جیسے سب تمہارا ہیں
جیو تو ایسے جیو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.