جو بگڑ گئی وہ قسمت ہوں
جو بگڑ گئی وہ قسمت ہوں
جو اجڑ گئی وہ دنیا ہوں
جو بگڑ گئی وہ قسمت ہوں
میں کھلی کلی کی سورت میں
میں کھلی کلی کی سورت میں
اب کسی کے دل کا قطا ہوں
جو بگڑ گئی وہ قسمت ہوں
جو اجڑ گئی وہ دنیا ہوں
جو بگڑ گئی وہ قسمت ہوں
تھی ہسی انہی کے ہنسنے کی
تھی ہسی انہی کے ہنسنے کی
سب خوشی تھی دل کے ملنے کی
وہ بچھڑ گئے تو مارتی ہوں
وہ بچھڑ گئے تو مارتی ہونوو ملے تو مار کر زندہ ہوں
جو بگڑ گئی وہ قسمت ہوں
جو اجڑ گئی وہ دنیا ہوں
جو بگڑ گئی وہ قسمت ہوں
دل لگاکے دھوکھا کھایا ہیں
دل لگاکے دھوکھا کھایا ہیں
گھام اٹھکے ہاسنا پڑتا ہیں
گھام اٹھکے ہاسنا پڑتا ہیں
جس دیے کی لو پر جلنا ہیں
جس دیے کی لو پر جلنا ہیں
اس دیے کی میں پروانا ہوں
جو بگڑ گئی وہ قسمت ہوں
جو اجڑ گئی وہ دنیا ہوں
جو بگڑ گئی ووقسمت ہوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.