گرو نے ٹھیک کہا
اگدم بگدم بجے
ڈھول سامبھر گودی دھاییل تو
آر سیمبر ارے سمبر
ارے سمبر گودی دھاییل تو
جو بھی دیوانے پیار کے
ارے جو بھی دیوانے پیار کے
سدا چلے تلوار پے
جو ہیں دیوانے پیار کے رے
سدا چلے تلوار پے
جو ہیں دیوانے پیار کے
کبھی کبھی پہچی سجن کے گاو بھی
نہیں تو ہوا یہی کٹ گئے پاو بھی
کبھی کبھی پہچے سجن کے گاو بھی
نہیں تو ہوا یہی کٹ گئے پاو بھی
پاو کٹ گئے تو
پھر سر کے بال چلا کے
سر بھی کٹ گیا تو
پھر چل دیے وفا لیے
پاو کٹ گئے تو
پھر سر کے بال چلا کے
سر بھی کٹ گیا توپھیر چل دیے وفا لیے
گرو نے ٹھیک کہا
جو ہیں دیوانے پیار کے رے
سدا چلے تلوار پے
جو ہیں دیوانے پیار کے
سدا چلے تلوار پے
جو ہیں دیوانے پیار کے
کھچی تلوار ہیں جیون رین کی
چلی چلی دھار ہیں دنیا کے نین کی
کھچی تلوار ہیں جیون رین کی
چلی چلی دھار ہیں دنیا کے نین کی
ٹکڑے ٹکڑے ہو جگر وہ چری یہ پیار ہیں
پیار اسکو نا کہو موت کی کتر ہیں
ٹکڑے ٹکڑے ہو جگر وہ چری یہ پیار ہیں
پیار اسکو نا کہو موت کی کتر ہیں
گرو نے ٹھیک کہا
جو ہیں دیوانے پیار کے رے
سدا چلے تلوار پے
جو ہیں دیوانے پیار کے رے
سدا چلے تلوار پے
جو ہیں دیوانے پیار کے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.