تو میرا رانجھا میں تیری ہیر وہ Tu Mera Ranjha Mai Teri Heer We Lyrics in Urdu
سونیے سونیے
جو میں تجھکو چوری سے
بندھ لو پریت کی ڈوری
تو پھر تو کیا کریگی
میں تو چور چور کرونگی
بڑا شور شور کرونگی
سونیا سونیا
جو اس پریت کی ڈوری سے
نکل جو میں چوری سے
تو پھر تو کیا کہےگا
چور پے مور مور کہونگا
ہو بڑا شور شور کرونگا
ان انکھیوں کا جال بچھکے
دال کے پیار کا دانہ
ایک دن بس لے کر ہی لونگا
تجھکو میں دیوانا
سن ری مینا پیاری
میں ہو چھلیدر شکاری
اب مجھسے بچنا ہیں بھاری
میری ایرنے ہو ایرنیگریے باقی چھوریے
جو تو جال مے پھاس جائے
اور پھر یہ جال کس جائے
تو پھر تو کیا کریگی
نظر کے وار وار کرونگی
جگر کے پار پار کرونگی
روپ کی چنچل مینا ہو میں
ہاتھ نا تیرہ آؤ
فر فر کرتی پاس سے تیرہ
یہ جو وہ جو
چگ کر تیرہ پیار کا دانہ
مجھکو فر سے ہیں اڑ جانا
تجھکو دور سے ہیں ترسنا
میرے وریا میرے وریا
بولنا کچھ تو بولنا
جو میں سو کر جو
اور کسی پے مار جو
تو پھر تو کیا کریگا میں ہا
دوجا پیار پیار کرونگا
دوجا یار یار کرونگا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.