جو میں چلی پھر نا ملونگی
جو میں چلی پھر نا ملونگی
کھو جاؤنگی میں کہی سجن
مجھے آنے دے یا
میرے پاس تو آجا
جو میں چلی پھر نا ملونگی
جو میں چلی پھر نا ملونگی
کھو جاؤنگی میں کہی سجن
مجھے آنے دے یا
میرے پاس تو آجا
جو میں چلی پھر نا ملونگی
جو میں چلی
آنسوں سے جلتے
آکاش مے اکیلی
ڈولتی ہو طوفانو مے
کب سے میں البیلی
آنسوں سے جلتے
آکاش مے اکیلی
ڈولتی ہو طوفانو مے
کب سے میں البیلی
دور ہی سے تجھکو
نہارے تیری ورہان
مجھے آنے دے یمیرے پاس تو آجا
جو میں چلی پھر نا ملونگی
جو میں چلی
میں لیے تڑپونگی
یہ آہو کی مالا
پھونک ڈالے تن میرا
چاہیں برہا کی جوالا
میں لیے تڑپونگی
یہ آہو کی مالا
پھونک ڈالے تن میرا
چاہیں برہا کی جوالا
رت بانکے لپٹگی
تجھسے میرے سجن
مجھے آنے دے یا
میرے پاس تو آجا
جو میں چلی پھر نا ملونگی
جو میں چلی پھر نا ملونگی
کھو جاؤنگی میں کہی سجن
مجھے آنے دے یا
میرے پاس تو آجا
جو میں چلی پھر نا ملونگی
جو میں چلی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.