تم تھوڑی سی اجنبی ہو تم
تھوڑی اپنی سی بھی ہو تم
دیکھا ہے یہ جہاں
کوئی تم جیسا کہاں
تم کیسے بتاؤں میں کیا ہو تم
شائد میرا کھویا پتا ہو تم
تمسے مل کے لگا
میں خود سے بھی ہوں مل گیا
جو تم آ گئے ہو
تو ایسا لگا ہے
میری دھڑکنے ہے گونجی ہوئی
بس ایک نام سے
جو بےتابیاں ہے
جو بیچینیاں ہے
سکون انہیں نا صبح سے ہے
نا ہے شام سے
میرا خواب ہو میری آرزو
تمنا میری، میری جستجو
میں ایک پل کو بھی جو تم بن رہوں
تو کیسے رہوں
تم نور ہو روشنی ہو تم
کم نا ہو جو کھسی وہ ہو تم
سوچتا ہوں یہاں
کوئی تم جیسا کہاں
جو تم آ گئے ہو
تو ایسا لگا ہے
میری دھڑکنے ہے گونجی ہوئی
بس ایک نام سے
جو بےتابیاں ہے
جو بیچینیاں ہے
سکون انہیں نا صبح سے ہے
نا ہے شام سے
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.