Joganiyan Lyrics in Urdu جوگنیاں


Joganiyan lyrics in Urdu


پاری پاری ہونٹھوں پے نا جانے کیسے
دھانی دھانی مسکراہتوں کے
پھول کھیلنے لگے، من ہی من

کھاری کھاری ہتھیلیوں پے جانے کیسے
پیاری پیاری رنگیلیوں کی
دھوپ سجنے لگی، تن بدن
ہوئی میں تیری جوگنیا جوگنیا
تو جوگی تیری جوگنیاں میں جوگنیاں

اب چاہیں موہے رنگ لگا
پیا جی موہے انگ لگا
ہوئی میں تیری جوگنیا جوگنیا
تو جوگی تیری جوگنیاں میں جوگنیاں

جب سے ملی باہیں تیری
مجھ سے ملی راہیں میری
جب سے ملی باہیں تیریمجھ سے ملی راہیں میری

چھت پے تیری جاگ کے
مجھ سے ملی صبح میری
اب چاہیں تو راتیں جلا
اب چاہیں تو راتیں بجھا
ہوئی میں تیری جوگنیا جوگنیا
تو جوگی تیری جوگنیا میں جوگنیا

نیمے نیمے نینوں میں نا جانے کیسے
میٹھے میٹھے چاہتوں کے
چھینتے آج پڑنے لگے، من ہی من

تیل تیل خواہشوں کے جالے کیسے
نیلی نیلی بارشوں کی بوندیں
آج ترنے لگے، تن بدن
ہوئی میں تیری جوگنیا جوگنیا
تو جوگی تیری جوگنیا میں جوگنیا۔



Also check out Joganiyan lyrics in Hindi and English

Joganiyan Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW