مرگاسا مرگاسا مرگاسا
میرے ساتھ آج چلکے
سورج سے الجھ لے
مرگاسا مرگاسا مرگاسا
دن جیسا ہو کٹ جائیگا
کل تھا ایک کل پھر آئیگا
تیاری ہے اپنی تو ساری
سب راہوں کے راہی
اپنی تو گاڑی آگے جائیگی
وہ تھم جائینگے جب ہم آیینگے
گانے سن جو سکے سن جو سکے
دھن وہ گنگنایینگے
دھڑکن یہ گاڑی
کبھی کبھی کبھی شانی
اور گر کبھی ہلکی چلی
تو رک کے دھکے دو لگا
سڑکوں پے ساری ڈھونڈے سواری
اور کبھی کبھی خالی چلی
تو لے چل اسکا بھی مزا
منزل تک رکنا نا
سبکا تھا یہ ہی کہنا
بھیڑ کم اگر تیری منزل
آسمان ہے سڑکوں سے یاری
چل ناپے ہر جہاں
تھوڑی دھک دھک لب دب بڑھنے دے
اب تک کری کیا من کی
دھڑکن اب سنلے دل کی
گوا یا بولے دلی
فکر وکر نہیں
سنگ ہے تیری یاری
آ آنے دے پنگے ہو جانے دے
دھڑکن گھس کے چلے
دم سے چلے
پیر تو بس یہ بھاگینگے
دھڑکن یہ گاڑی
کبھی کبھی کبھی شانی
اور گر کبھی ہلکی چلی
تو رک کے دھکے دو لگا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.