جگنو بانکے تو جگمگا جہاں
ہے آہا ہا ہے آہا ہا ہا
آگ سے اپنے آگ سے
آگ سے اپنے آگ سے
نا خود کو جلا
نا خود کو مٹا
تو روشن کر آ
جگنو بانکے تو جگمگا جہاں
جگنو بانکے تو جگمگا جہاں
ہم جلے ہم جلے
بانکے جگنو ہم جلیں
ہم چلے ہم چلے
دیوانے مجنو ہم چلیں
ہم جلے ہم جلے
بانکے جگنو ہم جلیں
او ہم چالن او ہم چلیں
دیوانے مجنو ہم چلیں
شیشے کے غبارہ میں
شیشے کے غبارہ میں
چمچمتی ہوئی اپنی دنیا
جگمگتی رہے اپنی دنیا
توڑ دو اس شیشے کوہمیں ہونے دو ایک جہاں
اڑنے دو ہمیں جلنے دو
جگمگانے دو سارا جہاں
جگنو بانکے تو
جگمگا جہاں
او ہم جلے او ہم جلے
بانکے جگنو ہم جلیں
ہم چلے ہم چلے
دیوانے مجنو ہم چلیں
ہم جلے او ہم جلے
بانکے جگنو ہم جلیں
او ہم چالن او ہم چلیں
دیوانے مجنو ہم چلیں
او ہم جلے او ہم جلے
بانکے جگنو ہم جلیں
ہم چلے ہم چلے
دیوانے مجنو ہم چلیں
ہم جلے او ہم جلے
بانکے جگنو ہم جلیں
او ہم چالن او ہم چلیں
دیوانے مجنو ہم چلیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.