ہمسے ہیں خوشیا خوشیا خوشیا
ہمسے ہیں ہستی ہستی ہستی
جنگل کے راجہ ہم ہیں یہا،
مستی ہیں سستی سستی سستی
ہم جو چلتے ہیں، چلتا ہیں سارا جہاں
ہم جو رکتے ہیں، رکتا ہیں آسما
دلوں کی دنیا، بنادے چلتے چلتے
سترنگی سپنے، سجا دے چلتے چلتے
آجا رے ونار بندھو،
جنگل تجھکو پکارے
آجا رے ونار بندھو،
یہ پل تجھکو پکارے
جیلے تو اسکو جی بھر،
جیون اپنا سواریں
مل جائے آپس میں سب،
سرگم یہی سناوے
اپنا من چنگا چنگا چنگا
دل بہتی گنگا گنگا گنگا
یہ تب تک ہیں پیارے، جب تک نا لے
کوئی پنگا پنگا پنگا
ہے دشمن کی نالیا
ہم توڑے ہستے ہستے
اپنوں کی بولے ہم چھوڑے ہستے ہستے
کشکندھا اپنا جیون سے ہمکو پیارا
اسکا ہر وار سارے جاگ سے ہیں نیارا
آجا رے ونار بندھو،
جنگل تجھکو پکارے
آجا رے ونار بندھو،
یہ پل تجھکو پکارے
جیلے تو اسکو جی بھر
جیون اپنا سواریں
مل جائے آپس میں سب،
سرگم یہی سناوے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.