کاہے کو دیا جلایا
کاہے کو دیا جلایا
سجنیا ہاں
سندریا ہاں
موہنیا ہاں
کون تیرہ انگنا میں آیا
کاہے سنگار سجایا
سجنیا ہاں
سندریا ہاں
موہنیا ہاں
کون تیرہ انگنا میں آیا
نینا ملے نینا ملے
مل کے ڈھلے
نینا ملے
مل کے ڈھلے
آشاؤں کے دوار کھلے
آشاؤں کے دوار کھلے
گال لال ہو رہے لاج سے
گال لال ہو رہے لاج سے
سجنیا ہاں
سندریا ہاں
موہنیا ہاں
کون تیرہ انگنا میں آیا
میٹھے میٹھے
سپنوں سے کسنے جگایا بول
میٹھے میٹھے
سپنوں سے کسنے جگایا بول
نینا ملا کے من کو
کسنے لبھایا بول
نینا ملا کے من کو
کسنے لبھایا بول
آ آ آ آ آ آ آ آ
لت کو سلجھا کے تیرہ
من کو الجھایا سکھی
لت کو سلجھا کے تیرہ
من کو الجھایا سکھی
چندا کی چاندنی میں
جھولا جھلایا
چندا کی چاندنی میں
جھولا جھلایا
کاہے کو دیا جلایا
سجنیا ہاں
سندریا ہاں
موہنیا ہاں
کون تیرہ انگنا میں آیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.