کاہے تڑپائے کاہے ترسایے
دل یہ پکارے پیا آجا رے
میرا دل یہ پکارے پیا آجا رے
کاہے تڑپائے کاہے ترسایے
دل یہ پکارے پیا آجا رے
میرا دل یہ پکارے پیا آجا رے
ونتی کرو میں ٹوری او مور سائیاں
آجا رے راجہ میں پڑو تور پینیاں
ونتی کرو میں ٹوری او مور سائیاں
آجا رے راجہ میں پڑو تور پینیاں
آجا رے راجہ میں پڑو تور پینیاں
من گھبرایے کچھو نہیں بھائے
دل یہ پکارے پیا آجا رے
میرا دل یہ پکارے پیا آجا ریکاہے تڑپائے کاہے ترسایے
دل یہ پکارے پیا آجا رے
میرا دل یہ پکارے پیا آجا رے
چاند ہیں گرم کھلے ہیں ستارے
رات اکیلی کوئی کیسے گزرے
چاند ہیں گرم کھلے ہیں ستارے
رات اکیلی کوئی کیسے گزرے
رات اکیلی کوئی کیسے گزرے
کون سمجھائے چین نا آئے
دل یہ پکارے پیا آجا رے
میرا دل یہ پکارے پیا آجا رے
کہے تڑپائے کہے ترسائے
دل یہ پکارے پیا آجا رے
میرا دل یہ پکارے پیا آجا رے۔
If you enjoyed Kaahe Tadpaye Kaahe Tarsaaye lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.