مہک رہی پھولواری ہماری Mahak Rahi Phoolawaari Hamari Lyrics in Urdu
کب تک نراس کی اندھیاری
کب تک نراس کی
آس کی دامنی دمکا دیگی
یہی بدریا کاری
کب تک نراس کی
سوکھے پیڑ کی ہر دار ہیں
رس کی بھاری پچکاری
جیسے لاج کا گھونگھٹ کادے
کوئی سندر ناری
آس کی دامنی دمکا دیگی
یہی بدریا کاری
کب تک نراس کی اندھیاری
کب تک نراس کی
کجرے رین کی بھور کو سمجھو
کارے نین کی جیوتی
کارے نین کی جیوتی، جگنو
جگنو بن کے چمک رہی ہیں
چھپی ہوئی اجیاری
آس کی دامنی دمکا دیگی
یہی بدریا کارکب تک نراس کی
بھائی جگت اجیاری
بھائی جگت اجیاری
جھلک تھی جسکے اندھیاری میں
یہی تھی وہ اجیاری
دیکھو بھائی جگت اجیاری
بن گئی کاجل جاگی آنکھ کا
سیمٹ کے رین اندھیاری
بھائی جگت اجیاری
نینن جل سے سینچا تھا جسکو
ہری ہوئی وہ کیاری نینن جل سے
سینچا تھا جسکو
ہری ہوئی وہ کیاری
بگڑی بنانے والے تو نے
رکھ لی لاج ہماری
دیکھو بھائی جگت اجیاری
بن گئی کاجل جاگی آنکھ کا
سیمٹ کے رین اندھیاری
بھائی جگت اجیاری۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.