Kabhi Aap Hanse Kabhi Lyrics in Urdu کبھی آپ ہنسے کبھی


Kabhi Aap Hanse Kabhi lyrics in Urdu


کبھی آپ ہنسے کبھی نین ہنسے
کبھی نینو میں دن رین ہنسے
کبھی آپ ہنسے کبھی نین ہنسے
کبھی نینو میں دن رین ہنسے

ٹھنڈی پون چلے موہ سے چھید کرے
دیکھو چھید کرے کیسے چھید کرے
موری لت الجھے موری چنری اڑے
کبھی آپ ہنسے کبھی نین ہنسے
کبھی نینو میں دن رین ہنسے
کبھی آپ ہنسے کبھی نین ہنسے
کبھی نینو میں دن رین ہنسے

دل دل کے لیے بڑی شرم لگےمجھے شرم لگے ہایے شرم لگے
چپ چپ ہیں کھڑے کچھ کہہ نا سکے
کبھی آپ ہنسے کبھی نین ہنسے
کبھی نینو میں دن رین ہنسے
کبھی آپ ہنسے کبھی نین ہنسے
کبھی نینو میں دن رین ہنسے

بھولی دنیا ہیں یہ کچھ کہہ نا سکے
موہے کہہ نا سکے مجھسے کہہ نا سکے
ایسی بات چھپے جیا رہ نا سکے
کبھی آپ ہنسے کبھی نین ہنسے
کبھی نینو میں دن رین ہنسے
کبھی آپ ہنسے کبھی نین ہنسے
کبھی نینو میں دن رین ہنسے۔



Also check out Kabhi Aap Hanse Kabhi lyrics in Hindi and English

Kabhi Aap Hanse Kabhi Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW