کبھی خاموش بیٹھوگی
کبھی کچھ گنگناؤگی
کبھی خاموش بیٹھوگی
کبھی کچھ گنگناؤگی
کبھی خاموش بیٹھوگی
کبھی کچھ گنگناؤگی
کبھی خاموش بیٹھوگی
کبھی کچھ گنگناؤگی
میں اتنا یاد آؤنگا
مجھے جتنا بھلاؤگی
میں اتنا یاد آؤنگا
مجھے جتنا بھلاؤگی
کبھی خاموش بیٹھوگے
کبھی کچھ گنگناؤگے
کبھی خاموش بیٹھوگے
کبھی کچھ گنگناؤگے
کبھی خاموش بیٹھوگے
کبھی کچھ گنگناؤگے
کبھی خاموش بیٹھوگے
کبھی کچھ گنگناؤگے
میں اتنا یاد آؤنگی
مجھے جتنا بھلاؤگے
میں اتنا یاد آؤنگی
مجھے جتنا بھلاؤگے
پڑوگے خط کبھی میرے
کبھی تصویر دیکھوگے
کبھی ہاتھو میں جو لکھی ہیں
وہ تقدیر دیکھوگے
لکھوگی کچھ ہتھیلی پر
پڑوگی کچھ کتابو میں
نظر آؤنگا میں تمکو
سوالوں میں جوابوں میں
کبھی تم مسکراؤگی
کبھی آنسو باہوگی
کسی سے کچھ چھپاؤگی
کسی کو کچھ بتاؤگکبھی خاموش بیٹھوگے
کبھی کچھ گنگناؤگے
میں اتنا یاد آؤنگی
مجھے جتنا بھلاؤگے
میں اتنا یاد آؤنگی
مجھے جتنا بھلاؤگے
کبھی خاموش بیٹھوگی
کبھی کچھ گنگناؤگی
میں اتنا یاد آؤنگا
مجھے جتنا بھلاؤگی
میں اتنا یاد آؤنگا
مجھے جتنا بھلاؤگی
میرے سینے پے سر رکھ کر
گزری ہیں کئی راتے
بھولا سکتی ہو تم کیسے
وہ پل پل کی ملاقاتے
نئی راتوں میں تم اکثر
پرانے دن تلاشوگے
کوئی چہرا بھی مل جائے
میرا چہرا ترشوگے
میری تصویر پھینکوگے
نا میرے خط جلاؤگے
دیا اپنے سرہنے کا
جلاؤگے بجاؤگے
کبھی خاموش بیٹھوگی
کبھی کچھ گنگناؤگی
میں اتنا یاد آؤنگا
مجھے جتنا بھلاؤگی
میں اتنا یاد آؤنگا
مجھے جتنا بھلاؤگی
کبھی خاموش بیٹھوگے
کبھی کچھ گنگناؤگے
میں اتنا یاد آؤنگی
مجھے جتنا بھلاؤگے
میں اتنا یاد آؤنگا
مجھے جتنا بھلاؤگی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.