کبھی مجھے ملے کہیں
وہ زندگی جو کھو گئی
کبھی مجھے دیکھیں کہیں
وہ روشنی جو کھو گئی
سانسوں کے دھاگے ٹوٹے،
سپنے ہیں سچے جھوٹھے
سپنو پے مجھکو
یقین کم کم
جینا میں چاہو جیسے
وہ پل نا ملے مجھے
آنکھوں سے دیکھو
اسے ہردم میں
کبھی مجھے ملے کہیں
وہ رات بھی جو سو گایکبھی مجھے ملے کہیں
وہ بات بھی جو ہو گئی
یادوں کے سایے گہرے
لگتے ہیں پل کیوں تیہرے
پلکوں میں ہیں جانے
کیا نم نم
جینا میں چاہو جیسے
وہ پل نا ملے مجھے
آنکھوں سے دیکھو
اسے ہردم میں
وہ ہیں کہیں جو ہیں نہیں
جو ہیں کہیں وہ ہیں نہیں
وہ ہیں کہیں جو ہیں نہیں
جو ہیں کہیں وہ ہیں نہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.