کچھو سمجھ نہیں آئے
کچھو سمجھ نہیں آئے موہے
اس دنیا کی بات
اس دنیا کی بات
کچھو سمجھ نہیں آئے
کبھی ہنسایے
کبھی رلایے
کبھی بنائے
کبھی مٹائے
جانے کیا کیا کھیل رچایے
یہ دنیا دن رات
یہ دنیا دن رات
یہ دنیا دن رات
کچھو سمجھ نہیں آئے
کون کسی کے آنسو پوںچھے
ہر کوئی اپنا سکھ سوچیں
کون کسی کے آنسو پونشہر کوئی اپنا سکھ سوچیں
اس دنیا میں کب دیتا ہیں
کوئی کسی کا ساتھ
کوئی کسی کا ساتھ
کوئی کسی کا ساتھ
کچھو سمجھ نہیں آئے
آئے متوالوں
ہمتوالوں
ڈھونڈو نا کوئی سہارا
آ، آئے متوالوں
ہمتوالوں
ڈھونڈو نا کوئی سہارا
لہروں کو پٹوار بنا لو
اور نییا کو کنارا
رات میں ہیں پربھات
کسی اندھیارے میں اجیارا
اندھیارے میں اجیارا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.